|
Post by Maher Afrasiab on Mar 23, 2014 17:34:39 GMT
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو۔ وارد کی اپڈیٹس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں تعلق صرف انڈرائڈ ہینڈسیٹس سے ہے اس لیے یہی پر شیئر بھی کر رہا ہوں
وارد کی یہ دونوں اپلیکیشنس ایک طرح سے آٹوز سے تعلق رکھتی ہیں
پاک ویلس ایپ
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ نئی کارز کی قیمت معلوم کر سکتے ہیں
سیکنڈ ہینڈ کارز کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں
اپنی کار سیل کے لیے پوسٹ کرتے وقت ڈائریکٹ تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں
ساتھ ہی آپ بائیر یا سیلر کو اپلیکیشن ہی میں سے ایمیل کر سکتے ہیں
ہری بتی Hari Bati
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ لاہور کی ٹریفک کی اپڈیٹس معلوم کر سکتے ہیں
ایمرجنی نمبر، پولیس نمبر اور موٹر وے پولیس کو اپلیکیشن ہی میں سے کال کر سکتے ہیں
کم سے کم فاصلے والا روٹ سلیکٹ کر سکتے ہیں
ساتھ ہی کہیں ٹریفک وغیرہ جام ہو جائے، راستہ بند ہو جائے تو اپڈیٹ تو حاصل کر ہی سکتے ہیں لینک آپ خود سے بھی ٹریفک کا حال پوسٹ کر سکتے ہیں
نوٹ: صرف وارد کے جی پی آر ایس سے استعمال و ڈائونلوڈنگ ہوگی
Pak Wheels download
Hari Bati download
|
|