|
Post by Maher Afrasiab on Mar 23, 2014 17:17:15 GMT
پیارے دوستوں! کیسے ہیں آپ سب؟ امید کہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
آج ایک چھوٹی سی مگر بڑے کام کی ویب سائیٹ ملی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کردیں
اس چھوٹی سی ویب سائیٹ پر جائیں اور پھر دیکھیں کہ آپ اے بی سی ڈی ای ایف جی۔۔۔۔ کتنے سیکنڈس میں لکھ سکتے ہیں، اور جتنے سیکنڈس آپ کو لگیں لکھنے میں وہ وقت یہاں پر ضرور بتائیے گا
میں نے چھوٹی سی ٹرائی کی اندرھیرے میں اور ساڑھے چھہ سیکنڈ لگے
~* CliCk *~
|
|